تلاش کا نتیجہ "jawani leta kahi aur ke"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بے حجابانہ وہ سامنے آ گئے اور جوانی جوانی سے ٹکرا گئیآنکھ ان کی لڑی یوں مری آنکھ سے دیکھ کر یہ لڑائی مزا آ گیا
گر پڑے غش کھا کے عاشق اور مردے جی اٹھےدو قدم جب وہ چلے یہ حشر برپا ہو گیا
پیری نے بھرا ہے پھر جوانی کا روپعاشق ہوئے ہم ایک بت کم سن کے
ہاں یہ سرشاریاں جوانی کیآنکھ جھپکی ہی تھی کہ رات گئی
غیر کے سو ناز تم پر اور مجھ پر آپ کےآپ دبتے جائیے مجھ کو دباتے جائیے
اوروں کے خیالات کی لیتے ہیں تلاشیاور اپنے گریبان میں جھانکا نہیں جاتا
شکل آدم کے سوا اور نہ بھایا نقشہسارے عالم میں یہ اظہار ہے اللہ اللہ
علم اور فضل کے دین و ایمان کے عقل پر میری کاوشؔ تھے پردے پڑےسارے پردے اٹھا کر کوئی اب مجھے اپنا جلوہ دکھائے تو میں کیا کروں
وہ سر اور غیر کے در پر جھکے توبا معاذ اللہکہ جس سر کی رسائی تیرے سنگ آستاں تک ہے
درد و غم اور اداسی کے سوا کون آتاجن کو بھیجا تھا مرے گھر میں خدا نے آئے
اپنے رستے ہوئے زخموں پہ چھڑک لیتا ہوںراکھ جھڑتی ہے جو احساس کے انگاروں سے
جگ میں سمجھ کہ غیر خدا اور کچھ نہیںووہی دکان دار خریدار اور ووہی متاع
کہا اس نے کہ اکبرؔ کس کے عاشق ہو کہا میں نےتمہاری پیاری عادت کا تمہاری بھولی صورت کا
سیمابؔ کی سرمستی اور غم کدۂ ہستیدیوانہ ہے دیوانہ دیوانے سے کیا کہئے
مجھ سے بے مقدار کا دل اور جلوہ آپ کاسچ ہے اے خورشید ہر ذرے میں گھر درکار تھا
مجھ کو تاخیر کا شکوہ نہیں ہاں اور سنوآئینہ تیرا ہے زلفیں تیری شانا تیرا
شب مرا شور گریہ سن کے کہامیں تو اس غل میں سو نہیں سکتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books