تلاش کا نتیجہ "jhar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مرا سجدۂ محبت کبھی اس طرح ادا ہوکہ مری جبیں جھکے جب نہ اٹھے تمہارے در سے
یہ اندھیرا پہلے سورج کو چرا لے جائے گاپھر زمانے سے اجالوں کو اٹھا لے جائے گا
غیر ظاہر نہ مظاہر کی حقیقت سمجھوںاتنی تمییز میان حق و باطل دینا
کبھی سمت غیب سیں کیا ہوا کہ چمن ظہور کا جل گیامگر ایک شاخ نہال غم جسے دل کہو سو ہری رہی
غیر جوہر نہیں اعراض سے ان کو کچھ کامرنگ وبو پر نہیں صاحب نظراں جاتے ہیں
ہر ناز ترا یہ کہتا ہے ہر ایک ادا سے ظاہر ہےکہنے کو ترا عاشق ہوں مگر تو اور نہیں میں اور نہیں
مرے آنسوؤں کے قطرے ہیں چراغ راہ منزلانہیں روشنی ملی ہے تپش دل و جگر سے
جوئی اول سوئی آخر جوئی ظاہر سوئی باطنخودی کے ترک میں جلدی سے مخفی سب عیاں ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books