تلاش کا نتیجہ "jigar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مجھ سے ادا ہوا ہے جگرؔ جستجو کا حقہر ذرے کو گواہ کئے جا رہا ہوں میں
میں رہین درد سہی مگر مجھے اور چاہئے کیا جگرؔغم یار ہے مرا شیفتہ میں فریفتہ غم یار پر
آنسو تو بہت سے ہیں آنکھوں میں جگرؔ لیکنبندھ جائے سو موتی ہے رہ جائے سو دانا ہے
فروغ حسرت و غم سے جگر میں داغ رکھتا ہوںمرے گلشن کی زینت دور ہنگام خزاں تک ہے
کاری لگی جگر پہ کٹاری نگاہ کیبے خود ہوا زمیں پر گرا دل سے آہ کی
جوش جنوں میں داغ جگر میرے بھرےگلچیں ہمارے باغ کو خوف خزاں نہیں
کافر کی چشم ناز پہ کیا دل جگر کا ذکرایمان تک نثار کیا ہائے کیا کیا
کیا غم جو ٹوٹ جایں جگر، جاں، کلیجہ، دلپر تیری چاہ کی نہ تمنا شکست ہو
تھی عشق میں غم کی نہ کمی خون جگر کیکھا پی کے بہت چین سے اوقات بسر ک
گلشن میں جا کے داغ جگر جب دکھا دیاپھولوں کو ہم نے پیکر حیرت بنا دیا
دل میں جگر میں آنکھوں میں رہیے خوشی سے آپپھر یہ نہ کہیے گا کوئی ملتا مکاں نہیں
مشترک شب سے ہوا خون جگر اشکوں میںرات سے رنگ بدلنے لگے آنسو اپنا
رک گئے آنسو مرے درد جگر کچھ کم ہوااس بت سیمیں بدن کا جب نظارہ ہو گیا
حکومت کے مظالم جب سے ان آنکھوں نے دیکھے ہیںجگر ہم بمبئی کو کوچۂ قاتل سمجھتے ہیں
ساتھ میرا تیرا اے آئینہ رہتا تھاوہ بھی دن یاد ہیں جب سامنے تو رہتا تھا
نہیں لخت جگر یہ چشم میں پھرتے کہ مردم نےچراغ اب کر کے روشن چھوڑے ہیں دو چار پانی میں
فاتحہ پڑھتے رہے ہنستے رہے روتے رہےقبر پر آ کر انہوں نے قول پورا کر دیا
ہاں یہ سرشاریاں جوانی کیآنکھ جھپکی ہی تھی کہ رات گئی
پھول کھلے ہیں گلشن گلشنلیکن اپنا اپنا دامن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books