تلاش کا نتیجہ "jisii"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نگاہ یار جسے آشنائے راز کرےوہ اپنی خوبیٔ قسمت پہ کیوں نہ ناز کرے
جیسی چاہے کوششیں کر واعظ باطن خرابتیرے رہنے کو تو جنت میں مکاں ملتا نہیں
جسے تم غیر سمجھے ہو اسے ہم یار کہتے ہیںجہاں کو ہم سراسر جلوۂ دیدار کہتے ہیں
یہ وقت ہے مجھپے بندگی کا کہو جسے سجدہ کر لوں ورنہازل سے تا عہد آفرینش میں آپ اپنا خدا رہا ہوں
جسے تو رائیگاں سمجھا تھا واصفؔوہ آنسو افتخار جام جم تھا
جسے کہتے ہیں موت اک بے خودی کی نیند ہے شائقؔپریشانی ہے جس کا نام وہ ہے زندگی اپنی
وہ کون ہے دنیا میں جسے غم نہیں ہوتاکس گھر میں خوشی ہوتی ہے ماتم نہیں ہوتا
جسے دیکھا یہاں حیران دیکھایہ کیسا آئینہ خانہ بنایا
وہی انسان ہے احساںؔ کہ جسے علم ہے کچھحق یہ ہے باپ سے افزوں رہے استاد کا حق
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books