تلاش کا نتیجہ "jite"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہمیں تو جیتے جی کوثر کو پلواخدا یا چھوڑ دی ہے تیرے ڈر سے
جاتے جاتے عرصہ گاہ حشر تک جو حال ہواٹھتے اٹھتے قبر میں سو فتنۂ محشر اٹھے
سامنے میرے ہی وہ جاتے ہیں بزم غیر میںالمدد اے ضبط مجھ کو کب تک اس کا غم رہے
انسان کے دل میں گھٹ گھٹ کر جو روح کو کھائے جاتا ہےہمت تھی اگر تو دنیا نے اس راز کو افشا کر نہ دیا
باند کر گلنار چیرا گل بدن جاتا ہے باغآج خاطر میں ترے بلبل کی مسماری ہے کیا
منہ پھیرے ہوئے تو مجھ سے جاتا ہے کہاںمر جائے گا عاشق ترا آرے آرے
آئینہ آب تموج سے بہا جاتا ہےکہیے تصویر سے گرنا نہ کہیں دیکھ سنبھل
پھر وہ آ جاتا کسی دن قبر پراک نشان بے نشانی اور ہے
عشق میں ایسا اک عالم بھی گزر جاتا ہےذہن و ادراک کا احساس بھی مر جاتا ہے
بے خودی میں بھی ترا نام لئے جاتے ہیںروگ یہ کیسا لگا ہے ترے مستانے کو
عشق آسانوں لسیاں جاتا کر کے آوے دھائی ہوجت ول ویکھاں عشق دسیوے خالی جا نہ کائی ہو
محبت خوف رسوائی کا باعث بن ہی جاتی ہےطریق عشق میں اپنوں سے پردا ہو ہی جاتا ہے
حسرت و ارماں کا دل سے ہر نشاں جاتا رہےجس میں ہو تیری رضا میری خوشی ایسی تو ہو
نیک و بد دو ہی عمل جاتے ہیں دم کے ساتھ ساتھقبر میں شامل میرے یہ بن کے رہبر دو گئے
پہنچ جاتی ہے کسی کے گوش دل تکہماری آرزو اتنی کہاں ہے
عموما خانۂ دل میں محبت آ ہی جاتی ہےخودی خوداعتمادی میں بدل جائے تو بندوں کو
نیند آ آ کر اچٹ جاتی ہے تیری یاد میںتار بستر نشتر آغوش ہے تیرے بغیر
ڈوبی جاتی ہے ناؤ ہستی کیموج گریہ کا زور ریلا ہے
دل مٹا جاتا ہے آج ان کا یہ عالم دیکھ کرشرمگیں ہیں غیر سے سرگوشیاں ہونے کے بعد
جان جاتی ہے چلی دیکھ کے یہ موسم گلہجر و فرقت کا مری جان یہ گلفام نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books