تلاش کا نتیجہ "kadar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کار مجاز مجھ پہ ہوا اس قدر بلندخرقہ کو چاک کر کے کیا ہا و ہو کریں
ہمیں ہے گھر سے تعلق اب اس قدر باقیکبھی جو آئے تو دو دن کو مہماں کی طرح
فرہاد پہ اس قدر نہ تھا ظلممجنوں پہ نہ یہ غضب جفا تھی
شرمندہ ہوں گناہ سے اپنے میں اس قدرکیا چشم پر گنہ کو تیری دو بدو کریں
اس قدر یاد ہے بس عشق کی روداد حیاتؔجیسے دیکھا تھا کبھی خواب پریشاں کوئی
بہ روز حشر حاکم قادر مطلق خدا ہوگافرشتوں کے لکھے اور شیخ کی باتوں سے کیا ہوگا
مسند کم خواب شاہاں کو کہاں حاصل یہ قدرمنزلت تیرے گداؤں کی جو خاکستر میں ہے
نہ تم نے قدر کچھ عاشق کی جانیبہت روؤ گے اب تم یاد کر کے
تیرے حسن کی دیکھ تجلی اے رشک حورسورج کہوں کہ چاند کہ نور خدا کہوں
آئینہ رو کے سامنے ہم بن کے آئینہحیرانیوں کا ایک تماشہ کرینگے ہم
وابستہ ہے ہمیں سے گر جبر ہے و گر قدرمجبور ہیں تو ہم ہیں مختار ہیں تو ہم ہیں
اندھارے میں پڑا ہوں کثرت کے وہم سےوحدانیت کا لطف سوں روشن چراغ بخش
دوالی ٹوڑ کثرت کی جسم سے اب جدائی کرتجلیٰ دیکھ وحدت کا گھر اپنے روشنائی کر
اب تو میں راہرو ملک عدم ہوتا ہوںترا ہر حال میں حافظ ہے خدا میرے بعد
اے گل بدن میرا توں چمن سے نہ جا نہ جاروحی فداک یعنی وطن سے نہ جا نہ جا
عطارؔ من خدا کا نکارا بجایا خوبعارف ایسے سخن میں ہے بے اختیار محض
وہ ہے لیلیٰ و مجنوں وہی ہے بلبل و گلوہی ہے شکر و مگس لا الہٰ الا ہو
ابر تمہارے کوں جو ہے بہ شکل ہلال عیدمحراب سجدہ طاعت اہل صفا کہوں
اس قادر مطلق کے بندے ہی جو ہم ٹھہرےہنستے ہوئے سہنا ہے ہر جبر مشیت کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books