تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kahu.n"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "kahu.n"
شعر
تری راہ میں جو فنا ہوئے کہوں کیا جو ان کا مقام ہےنہ یہ آسمان ہے نہ یہ زمیں نہ یہ صبح ہے نہ یہ شام ہے
عرش گیاوی
شعر
جو خدا کہوں تو خدا نہیں جو جدا کہوں تو جدا نہیںکوئی نکتہ ہم سے چھپا نہیں ہمیں پیچ و تاب میں آ گئے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
ہوس جو دل میں گزرے ہے کہوں کیا آہ میں تم کویہی آتا ہے جی میں بن کے بامہن آج تو یارو
نظیر اکبرآبادی
شعر
کہوں کیا کہ گلشن دہر میں وہ عجب کرشمے دکھا گئےکہیں عاشقوں کو مٹا گئے کہیں لن ترانی سنا گئے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
کہاں کا نالہ کہاں کا شیون سنائے قاتل ہے وقت مردنقلم ہوئی ہے بدن سے گردن زباں پہ نعرہ ہے آفریں کا
امیر مینائی
شعر
کہیں ہے آنکھ عاشق کی کہیں دیدار جاناں ہےبہار حسن تاباں میں تو ہی تو ہے تو ہی تو ہے
چودھری دلّو رام
شعر
کہیں روشنی کہیں تیرگی جو کہیں خوشی تو کہیں غمیتیری بزم میں ہمیں دخل کیا ترے اہتمام کی بات ہے