تلاش کا نتیجہ "kase"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کسی کی تیغ ادا نے قضا کا کام کیاہمیں تمام کیا اپنا خوب نام کیا
اور کسی کا نور ہے اس مہ دل نواز میںعکس کو دیکھ بے خبر آئینۂ مجاز میں
میرے عرض غم پہ وہ کہنا کسی کا ہائے ہائےشکوۂ غم شیوۂ اہل وفا ہوتا نہیں
جہاں قدرت کسی سے پھیر لیتی ہے نظر اپنیوہیں انسان کی بے مائیگی معلوم ہوتی ہے
اب اس منزل پہ پہنچا ہے کسی کا بے خود الفتجہاں پر زندگی و موت کا احساس یکساں ہے
وجود غیر ہو کیسے گواراتری راہوں میں بے سایہ گیا ہوں
چھٹے گی کیسے مظفرؔ سیاہی قسمت کینکل تو آئے گا خورشید رات ڈھلنے سے
سوزش دل کسی طرح نہ گئیخوب آنسو بہا کے دیکھ لیا
نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوںکسی کام میں جو نہ آ سکی میں وہ ایک مشت غبار ہوں
اس کے نظارے کی ہو کیسے دل انساں کو تابجلوۂ ذات خدا تیرے رخ انور میں ہے
دہر فانی میں ہنسی کیسی خوشی کیا چیز ہےرونے آئے تھے یہاں دو چار دن کو رو
دہر فانی میں ہنسی کیسی خوشی کیا چیز ہےرونے آئے تھے یہاں دو چار دن کو رو گئے
کیسے کہہ دوں کہ غیر سے ملیےان کہی تو کہی نہیں جاتی
کسی کی مست نگاہی نے ہاتھ تھام لیاشریک حال جہاں میری بے خودی نہ ہوئی
کیسی بہار کیسا نشیمن کہاں کے گلروتے ہیں بال و پر مجھے اور بال و پر کو میں
بن جائے گا اللہ کا گھر خود ہی کسی دنفی الحال فناؔ کو صنم خانہ کہیں گے
آنکھ ملتے ہی کسی معشوق سےپھر طبیعت کیا سنبھالی جائے گی
گر کسی غیر کو فرماؤ گے تب جانو گےوے ہمیں ہیں کہ بجا لاویں جو ارشاد کرو
رنگ پر کل تھا ابھی لالۂ گلشن کیسابے چراغ آج ہے ہر ایک نشیمن کیسا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books