تلاش کا نتیجہ "kashmir ke farsi shora mohammad siddiq niyazmand ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دل اپنا محمدؐ کا کاشانہ بنا ڈالااجڑے ہوئے اس گھر کو شاہانہ بنا ڈالا
اس آئینہ رو کے ہو مقابلمعلوم نہیں کدھر گئے ہم
جلوہ دکھا کے گزرا وہ نور دیدگاں کاتاریک کر گیا گھر حسرت کشیدگاں کا
خواب بیدارؔ مسافر کے نہیں حق میں خوبکچھ بھی ہے تجھ کو خبر ہم سفراں جاتے ہیں
شب مرا شور گریہ سن کے کہامیں تو اس غل میں سو نہیں سکتا
چڑہ چناں تے کر رشنائی کالی رات ہجر دیشمہا جمال کمال سجن دی آ گھر بال اس اڈے
یا رب جو خار غم ہیں جلا دے انہیں کے تئیںجو غنچۂ طرب ہیں کھلا دے انہہیوں کے تئیں
کب دماغ اتنا کہ کیجے جا کے گلگشت چمناور ہی گلزار اپنے دل کے ہے گلشن کے بیچ
بڑھ کے طوفاں میں سہارا موج طوفاں کیوں نہ دےمیری کشتی کا خدا ہے نا خدا کوئی نہیں
جز تیرے نہیں غیر کو رہ دل کے نگر میںجب سے کہ ترے عشق کا یاں نظم و نسق ہے
گراں ہے توبہ کو مینا کا شور قلقل بھییہ گل مچائے تو اس کا گلا دبا دینا
کہیں ہے عبد کی دھن اور کہیں شور انا الحق ہےکہیں اخفائے مستی ہے کہیں اظہار مستی ہے
دور ہو گر شامہ سے تیرے غفلت کا زکامتو اسی کی بو کو پاوے ہر گل و سوسن کے بیچ
یاد میں اس قد و رخسار کے اے غم زدگاںجا کے ٹک باغ میں سیر گل و شمشاد کرو
گر اجازت ہو تو پروانہ کی طرحصدقہ ہونے کو تمہارے آئیے
تم کو کہتے ہیں کہ عاشق کی فغاں سنتے ہویہ تو کہنے ہی کی باتیں ہیں کہاں سنتے ہو
تمہارے حسن کے آئینہ دار ہو کے رہےنظر میں پھول سراپا بہار ہو کے رہے
خوشی ہے سب کو روز عید کی یاںہوئے ہیں مل کے باہم آشنا خوش
عاشق جاں نثار کو خوف نہیں ہے مرگ کاتیری طرف سے اے صنم جور و جفا جو ہو سو ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books