تلاش کا نتیجہ "kausar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پوچھتے ہیں وہ آرزو کوثرؔدل میں ارماں ایک ہو تو کہوں
کوثرؔ وصل شاہ حسیناں کی آرزومجھ کو نہیں جہاں میں ہوس مال و جاہ کی
مبارک زاہدوں کو پھر باغ خلد کوثرنہ جنت میرے قابل ہے نہ میں جنت کے قابل ہوں
میں خفا ہو کے جب اٹھا تو وہ بولے کوثرؔفتنۂ حشر نے چومے دم رفتار قدم
خدا سے ڈر ذرا کوثرؔ کہ تو تو کھوئے بیٹھا ہےسراپا دین و ایمان اک بت کافر کی چاہت میں
ہمیں تو جیتے جی کوثر کو پلواخدا یا چھوڑ دی ہے تیرے ڈر سے
ترا جام جام کوثر ترا مے کدہ ہے جنتمرے حال پہ کرم کر مری تشنگی بجھا دے
اہل عالم کہتے ہیں جس کو شہنشاہ سخنمیں بھی ہوں شاگرد کوثرؔ اس جگت استاد کا
دل دیا جان دی خدا تو نےتیرا احسان ایک ہو تو کہوں
جھوٹے وعدے تو روز کرتا ہےتیرا ایمان ایک ہو تو کہوں
غیر جب تک نہ نکل جائے گا محفل سے تریہم نہ رکھیں گے تری بزم میں زنہار قدم
بخدا قبر کی ہو جائے گی مشکل آساںساتھ لاشہ کے چلیں گے جو وہ دو چار قدم
چاند سی پیشانی سندور کا ٹیکا نہیںبام کعبہ پر چراغ اس نے جلا کر رکھ دیا
سخت جانی سے گلا کٹتا نہیںاعتبار خنجر قاتل گیا
کاری لگی جگر پہ کٹاری نگاہ کیبے خود ہوا زمیں پر گرا دل سے آہ کی
دل میں جگر میں آنکھوں میں رہیے خوشی سے آپپھر یہ نہ کہیے گا کوئی ملتا مکاں نہیں
دل کو بٹھائے دیتی ہے تکلیف راہ کیکیوں کر کوئی اٹھائے یہ گٹھری گناہ کی
کیوں میں فراق یار میں آہ و فغاں کروںکوثرؔ دل حزیں جرس کارواں نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books