تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khaala"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "khaala"
شعر
سب سے ہوئے وہ سینہ بہ سینہ ہم سے ملایا خالی ہاتھعید کے دن جو سچ پوچھو تو عید منائی لوگوں نے
پرنم الہ آبادی
شعر
جلوے سے ترے ہے کب خالی پھل پھول پھلی پتہ ڈالیہے رنگ ترا گلشن گلشن سبحان اللہ سبحان اللہ
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
تم اپنی زلف کھولو پھر دل پر داغ چمکے گااندھیرا ہو تو کچھ کچھ شمع کی آنکھوں میں نور آئے