تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khale"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "khale"
شعر
جب تک ایک حسیں مکیں تھا دل میں ہر سو پھول کھلے تھےوہ اجڑا تو گلشن اجڑا اور ہوا آباد نہیں ہے
بیخود سہر وردی
شعر
تم اپنی زلف کھولو پھر دل پر داغ چمکے گااندھیرا ہو تو کچھ کچھ شمع کی آنکھوں میں نور آئے