تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kho"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "kho"
شعر
انسان کے دل میں گھٹ گھٹ کر جو روح کو کھائے جاتا ہےہمت تھی اگر تو دنیا نے اس راز کو افشا کر نہ دیا
سیماب اکبرآبادی
شعر
کہا اس نے کہ اکبرؔ کس کے عاشق ہو کہا میں نےتمہاری پیاری عادت کا تمہاری بھولی صورت کا
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
یہ وقت ہے مجھپے بندگی کا کہو جسے سجدہ کر لوں ورنہازل سے تا عہد آفرینش میں آپ اپنا خدا رہا ہوں