تلاش کا نتیجہ "khodo"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بہ روز حشر حاکم قادر مطلق خدا ہوگافرشتوں کے لکھے اور شیخ کی باتوں سے کیا ہوگا
یوں خدا کی خدائی برحق ہےپر اثرؔ کی ہمیں تو آس نہیں
اسیر ذوق خودی جب یہاں سے گزرے ہیںتو بے نیاز ترے آستاں سے گزرے ہیں
خدا سمجھے تجھے ناصح ملامت پر ملامت کیکیا آخر کو تو نے فاش پردہ پارسائی کا
خیال یار سلامت تجھے خدا رکھےترے بغیر کبھی گھر میں روشنی نہ ہوئی
ہے وہ قاتل قتل عاشق پر کھڑامار دے گا خوں بھری تلوار سے
یہ کس نے نگاہوں سے ساغر پلائے خودی پر میری بے خودی بن کے چھائےخبردار اے دل مقام ادب ہے، کہیں بادانوشی پے دھبا نا آئے
مجھے قتل کر دیا بے خطر نا کیا ذرا بھی خدا کا ڈرتیرے عشق میں یہ ملا ثمر نا ادھر کا رہا نا ادھر کا رہا
رند ہوں، بخدا مگر بےخود ہوں، بے خدا نہیںتم ہی میرے ہو پیشوا یعنی کہ نا خدا بھی تم
مجھے راس آئیں خدا کرے یہی اشتباہ کی ساعتیںانہیں اعتباروفا تو ہے مجھےاعتبارستم نہیں
سب کچھ خدا نے مجھ کو دیا عرشؔ بے طلبدختر کی آرزو نہ تمنا پسر کی ہے
دل پھنسا کر زلف میں خود ہے پشیمانی مجھےدہر میں خلق خدا کہتی ہے زندانی مجھے
جہان بیخودی میں مستیٔ وحدت جو لے جائےفرشتے لیں قدم میرے وہ ہوں میں رند مستانہ
کہہ دیا فرعون نے بھی میں خدا کر کے خودیہو کے بے خود جب کہے انکار کی حاجت نہیں
علی تو کو جانوں خدا تو کو جانوںمیں رکھتی ہوں جگ سے طبیعت نیاری
خیال خدا میں خودی کو بھلا کرنشان خدا ہم جمائے ہوئے ہیں
یہ نرم و ناتواں موجیں خودی کا راز کیا جانیںقدم لیتے ہیں طوفاں عظمت ساحل سمجھتے ہیں
میں کیا بے وفا ہوں کہ محشر میں قاتل خدا سے کروں شکوۂ قتل اپنازمانہ کہے خون ناحق بہایا اگر مجھ سے پوچھا تو پانی کہوں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books