تلاش کا نتیجہ "khot"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آتشیں رخ پر ترے دیکھے عرق آلود خطجس نے گر سبزہ کبھو دیکھا نہ ہو تر آگ میں
نامہ بر خط دے کے اس کو لفظ کچھ مت بولیودم بخود رہیو تیری تقریر کی حاجت نہیں
پھینک دو خط لکھ کے قاصد سے جو تم بیزار ہواڑ کے آئے گا جو ہے میرے مقدر کا جواب
خط قسمت مٹاتے ہو مگر اتنا سمجھ لینایہ حرف آرزو ہاتھوں کی رنگت لے کے اٹھیں گے
اے قاصد اشک و پیک صبا اس تک نہ پیام و خط پہنچاتم کیا کرو ہاں قسمت کا لکھا یہ بھی نہ ہوا وہ بھی نہ ہوا
اس نے خط بھیجا جو مجھ کو ڈاک پر ڈاکہ پڑایار کیا کرتا نہ تھا میرے مقدر کا جواب
تکیے میں کیا رکھا ہے خط غیر کی طرحدیکھوں تو میں نوشتۂ قسمت مرا نہ ہو
خط کے آنے سے پڑا ہے شور ملک حسن میںدان کر سورج گہن کہتے ہیں اے دلبر لگا
رخ پہ ہر صورت سے رکھنا گل رخاں خط کا ہے کفردیکھو قرآں پر نہ رکھیو بوستاں بہر خدا
وہ کون دن ہے کہ غیروں کو خط نہیں لکھتاقلم کے بن کو لگے آگ اور جلے کاغذ
خط توام کی طرح ان سے لپٹ جائیں گےہم نہ مانیں گے کبھی لاکھ کریں وہ انکار
جب بھی خط لکھنے بیٹھے انہیںصرف لے کر قلم رہ گئے
پڑھ کے تیرا خط مرے دل کی عجب حالت ہوئیاضطراب شوق نے اک حشر برپا کر دیا
خط کے لے جانے کو وہاں کوئی میسر نہ ہوادر ہوا اشک صد افسوس کبوتر نہ ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books