تلاش کا نتیجہ "khush-o-khurram"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خوش نہیں افشائے راز دلربا پیش عمومہاتف غیبی مجھے اظہار کہتا ہے کہ بول
وہ رہے خوش ہم سے مرداںؔ اور کبھی نا خوش رہےدل میں ہم کو ہر ادا ان کی مگر بھاتی رہی
اچھے سے خوش برے سے خفا ہے یہ نفس بددیکھے کوئی تو حال زار اس شریر کا
حسین بھی ہوں خوش آواز بھی فرشتۂ قبرکٹی ہے عمر حسینوں سے گفتگو کرتے
بیدمؔ وہ خوش نہیں ہیں تو اچھا یوں ہی سہینا خوش ہی ہو کے غیر مرا کیا بنائیں گے
ہو کے خوش کٹواتے ہیں اپنے گلےعاشقوں کی عید قرباں اور ہے
دیکھیں خوش ہو کے نہ کیوں آپ تماشا اپناآئینہ اپنا ہے عکس اپنا ہے جلوہ اپنا
اے چاراگر خوش فہم ذرا کچھ عقل کی لے کچھ ہوش کی لےبیمار محبت بھی تجھ سے نادان کہیں اچھا ہوگا
تجھے دیکھ او بت خوش ادا پھری آنکھ ساری خدائی سےوہ جو یاد رہتی تھی صورتیں انہیں صاف دل سے بھلا دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books