تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kiirti"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "kiirti"
شعر
گناہ کرتا ہے برملا تو کسی سے کرتا نہیں حیا توخدا کو کیا منہ دکھائیگا تو ذرا اے بے حیا حیا کر
فقیر محمد گویا

اٹھ کے اندھیری راتوں میں ہم تجھ کو پکارا کرتے ہیںہر چیز سے نفرت ہم کو ہوئی ہم جنت فردا بھول گئے
عبدالہادی کاوش