تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ku"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "ku"
شعر
کو بہ کو پھر تا ہوں، میں خانہ خرابوں کی طرحجیسے سودے کا تیرے سر میں میرے گھر ہو گیا
خواجہ حیدر علی آتشؔ
شعر
ان کو بت سمجھا تھا یا ان کو خدا سمجھا تھا میںہاں بتا دے اے جبین شوق کیا سمجھا تھا میں
بہزاد لکھنوی
شعر
ان کو بت سمجھا تھا یا ان کو خدا سمجھا تھا میںہاں بتا دے اے جبین شوق کیا سمجھا تھا میں
بہزاد لکھنوی
شعر
قاتل کو ہے زعم چارہ گری اب درد نہاں کی خیر نہیںوہ مجھ پے کرم فرمانے لگے شاید مری جاں کی خیر نہیں