تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ku-e-malaamat"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "ku-e-malaamat"
شعر
تو اے محبت گواہ رہنا کہ تیرے مضطرؔ کو وقت آخرخیال ترک خودی رہا ہے تو دل میں یاد خدا رہی ہے
مضطر خیرآبادی
شعر
ان کو بت سمجھا تھا یا ان کو خدا سمجھا تھا میںہاں بتا دے اے جبین شوق کیا سمجھا تھا میں
بہزاد لکھنوی
شعر
ان کو بت سمجھا تھا یا ان کو خدا سمجھا تھا میںہاں بتا دے اے جبین شوق کیا سمجھا تھا میں
بہزاد لکھنوی
شعر
قاتل کو ہے زعم چارہ گری اب درد نہاں کی خیر نہیںوہ مجھ پے کرم فرمانے لگے شاید مری جاں کی خیر نہیں