تلاش کا نتیجہ "kun"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تیرے نین پر خمار کوں سرمست بادہ نازیا بے خودی کا جام یا سحر بلا کہوں
تیرا عشق مجھ کوں ہے آب حیاتنہ آوے مجھے موت تیرے سنگات
عشقؔ عاشق ہوا اسی کوں دیکھدل نالاں بہ رنگ عود ہوا
ابر تمہارے کوں جو ہے بہ شکل ہلال عیدمحراب سجدہ طاعت اہل صفا کہوں
کون ہے کس سے کروں درد دل اپنا اظہارچاہتا ہوں کہ سنو تم تو کہاں سنتے ہو
غم خوار ہو کون اب ہماراجب تو ہی نہ غم گسار نکلا
عشق ماہی دے لائیاں اگیں لگی کون بجھاوے ہومیں کی جاناں ذات عشق جو در در جا جھکاوے ہو
درد و غم اور اداسی کے سوا کون آتاجن کو بھیجا تھا مرے گھر میں خدا نے آئے
اوگھٹؔ جہاں میں اب دل و دیں پوچھتا ہے کونعاشق کا ان بتوں میں کوئی قدر داں نہیں
تجھ سے ملنے کا بتا پھر کون سا دن آئے گاعید کو بھی مجھ سے گر اے میری جاں ملتا نہیں
نہ جانے کون سے یوسف کا جلوہ مجھ میں پنہاں ہےزلیخا آج تک کرتی ہے مضطرؔ التجا میری
کون رہتا ہے تیرے غم کے سوااس دل خانماں خراب کے بیچ
وہ کون ہے دنیا میں جسے غم نہیں ہوتاکس گھر میں خوشی ہوتی ہے ماتم نہیں ہوتا
وہ کون دن ہے کہ غیروں کو خط نہیں لکھتاقلم کے بن کو لگے آگ اور جلے کاغذ
کہتا ہے نالہ آہ سے دیکھیں تو کون جلداس شوخ سنگ دل میں کرے تو ہے گھر کہ ہم
ان کی حسرت کے سوا ہے کون اس میں دوسرادل کی خلوت میں بھی وہ عاشق سے شرماتے ہیں کیوں
تو لاکھ کرے انکار مگر باتوں میں تری کون آتا ہےایمان مرا یہ میرا یقیں تو اور نہیں میں اور نہیں
کان کا بالا ہے یا گرداب بحر حسن ہےکشتئ دل کو جو میری اب ڈبا جاتے ہو تم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books