تلاش کا نتیجہ "kyaa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دین و مذہب سے ترے عاشق کو اب کیا کام ہےوہ سمجھتا ہی نہیں کیا کفر کیا اسلام ہے
کیا مہ و مہر کیا گل و لالہجب میں دیکھا تو جلوہ گر تو ہے
کوئی کیا سمجھے کہ کیا کرتا ہے عشقہر دم اک فتنہ بپا کرتا ہے عشق
عاشقوں کے ہوں گے راہ یار میں کیا کیا ہجومشوق جن کو کارواں در کارواں لے جائے گا
صنم کا ناز و انداز و ادا کیافقیر وارثی کا مدعا کیا
عشق نے توڑی سر پہ قیامت زور قیامت کیا کہیےسننے والا کوئی نہیں روداد محبت کیا کہیے
کیا کہوں کیا لا مکاں میں عمر مضطرؔ کاٹ دیبے خودی نے جس جگہ رکھا وہاں رہنا پڑا
کیا جانیے کیا ہو گیا ارباب جنوں کومرنے کی ادا یاد نہ جینے کی ادا یاد
جاگتے کا خواب سمجھو ورنہ دنیا ہے بھی کیااس کی حسرت ہے بھی کیا اس کی تمنا ہے بھی کیا
آرزو کے دل پہ آئیں گی نہ کیا کیا آفتیںدر پیے انکار ہے ناآشنائی آپ کی
دین و ایماں کیا اور کیا ہے دھرم کھول دیا اب تو نام خدا نے بھرمچشم مرشد نے کی ایسی جادوگری کچھ بھی مجھ کو نہ بھائے تو میں کیا کروں
خوشی سے پاؤں پھیلاتے ہیں کیا کیا کنج تربت میںعجب لذت ہے ترے ہاتھ سے قاتل شہادت میں
اس سے پہلے آنکھ کی پتلی کی کیا اوقات تھیتیرے نقطہ دیتے ہی کیا کیا نظر آنے لگا
دل کا عالم عاشقی میں کیا کہوں کیا ہو گیارنج سہتے سہتے پتھر کا کلیجہ ہو گیا
وہ آنکھ میرے لیے نم ہے کیا کیا جائےاسے بھی آج مرا غم ہے کیا کیا جائے
کوئی سمجھے گا کیا راز گلشنجب تک الجھے نہ کانٹوں سے دامن
غم دوراں کا پھر کیا ذکر افقرؔمئے رنگیں کا جب پیمانہ آیا
اٹھے کیا زانوئے غم سے سر اپنابہت گزری رہی ہیہات تھوڑی
لالہ و گل سے تجھ کو کیا نسبتنا مکمل سے استعارے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books