تلاش کا نتیجہ "laa-taraa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے چاراگر خوش فہم ذرا کچھ عقل کی لے کچھ ہوش کی لےبیمار محبت بھی تجھ سے نادان کہیں اچھا ہوگا
جہان بیخودی میں مستیٔ وحدت جو لے جائےفرشتے لیں قدم میرے وہ ہوں میں رند مستانہ
اپنا بے خود مجھے للہ بنا لے ساقیبرقعہ’ پھر چہرۂ انور سے ہٹا لے ساقی
داغ سوزاں چھوڑ کر عاشق نے لی راہ عدمپسرو تم کو چراغ رہ گزر درکار تھا
کوچۂ قاتل میں مجھ کو گھیر کر لائی ہے یہجیتے جی جنت میں پہنچا دے قضا ایسی تو ہو
مری لو لگی ہے تجھ سے غم زندگی مٹا دےترا نام ہے مسیحا مرے درد کی دوا دے
جو عزم قتل ہے آنکھوں پہ پٹی باندھ لی قاتلمبادا تجھ کو رحم آ جائے میری ناتوانی پر
یہ آرزو ہے کہ وہ نامہ بر سے لے کاغذبلا سے پھاڑ کے پھر ہاتھ میں نہ لے کاغذ
عارفاؔ قاتل جب آیا تیغ وحدت ہاتھ لےقتل کو گردن جھکا میں پیشتر ہونے لگا
ہمارے دل کو بحر غم کی کیا طاقت جو لے بیٹھےوہ کشتی ڈوب کب سکتی ہے جس کے ناخدا تم ہو
گلشن عالم کی میں نے ڈالی ڈالی دیکھ لیپھول تو اچھے ہیں سب لیکن وفا کی بو نہیں
خوشی سے ختم کر لے سختیاں قید فرنگ اپنیکہ ہم آزاد ہیں بیگانۂ رنج دل آزاری
چھری بھی تیز ظالم نے نہ کر لیبڑا بے رحم ہے قاتل ہمارا
غم جاناں کو جان جاں بنا لے دیکھ دیوانےغم جاناں سے بڑھ کر اور کوئی غم نہیں ہوتا
اپنے دامن میں چھپا لے مجھے محبوب مرےمری بگڑی ہوئی قسمت کا ستارہ ہو جا
نہ لگا لے گئے جہاں دل کوآہ لے جائیے کہاں دل کو
سانسوں کی اوٹ لے کے چلا ہوں چراغ دلسینے میں جو نہیں وہ گھٹن راستے میں ہے
یہاں اغماض تم کر لو وہاں دیکھیں گے محشر میںچھڑانا غیر سے دامن کو اور مجھ سے گریباں کو
مرے گل کو لا یہ اپنے پھول لے جا عندلیبایسے کانٹوں سے نہیں پھانسیں نکلوانی مجھے
نکہت گل نہ صبا بھی لائییہ صدا مرغ گرفتار کی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books