تلاش کا نتیجہ "laagi"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پئے گی خوب اے قاتل غضب کا رنگ لائے گیلگائی ہے جو مہندی پیس اس کو خون بسمل میں
محبت کے عوض رہنے لگے ہر دم خفا مجھ سےکہو تو ایسی کیا سرزد ہوئی آخر خطا مجھ سے
رنگ لائے گا مرا سوز محبت قبر میںاستخواں ہو جائے گا شعلے کفن جل جائے گا
لگا کر آنکھ اس جان جہاں سےنہ ہوگا اب کسی سے آشنا دل
مجھ سے لگے ہیں عشق کی عظمت کو چار چاندخود حسن کو گواہ کئے جا رہا ہوں میں
ٹک سمجھ کر تو لگاؤ لات ہاں بہر خدایہ کنشت دل ہے دیکھو اے بتاں بہر خدا
کثرت امید بھی عیش آفریں ہونے لگیانتظار یار بھی راحت فزا ہونے لگا
وہ بکھرانے لگے زلفوں کو چہرے پر تو میں سمجھاگھٹا میں چاند یا محمل میں لیلیٰ منہ چھپاتی ہے
عشق سے پھر خطرۂ ترک وفا ہونے لگاپھر فریب حسن سرگرم ادا ہونے لگا
یہ فیصلہ تو بہت غیر منصفانہ لگاہمارا سچ بھی عدالت کو باغیانہ لگا
بزم خلوت میں اگر چھپ کے حیا آنے لگیبڑھ کے آواز دی شوخی نے کہ باہر باہر
نہ لگا لے گئے جہاں دل کوآہ لے جائیے کہاں دل کو
بام پر آنے لگے وہ سامنا ہونے لگااب تو اظہار محبت برملا ہونے لگا
لگا دی آگ ان کے شعلۂ عارض نے گلشن میںزر گل بن گئیں چنگاریاں پھولوں کے دامن میں
ہنسی کہاں مذاق کہاں دل لگی کہاںوہ جوش ارتباط کہاں وہ خوشی کہاں
جب سے لگی ہے آنکھ بھی میری لگی نہیںیہ آتش فراق ہے رہتی دبی نہیں
کاری لگی جگر پہ کٹاری نگاہ کیبے خود ہوا زمیں پر گرا دل سے آہ کی
آگ لگی وہ عشق کی سر سے میں پاؤں تک جلافرط خوشی سے دل مرا کہنے لگا جو ہو سو ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books