تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "liyaa"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "liyaa"
شعر
وہ عجب گھڑی تھی میں جس گھڑی لیا درس نسخۂ عشق کاکہ کتاب عقل کی تاک پر جیوں دھری تھی تیوں ہی دھری رہی
سراج اورنگ آبای
شعر
عشق میں تیرے کوہ غم سر پہ لیا جو ہو سو ہوعیش و نشاط زندگی چھوڑ دیا جو ہو سو ہو
شاہ نیاز احمد بریلوی
شعر
عشق میں تیرے کوہ غم سر پہ لیا جو ہو سو ہوعیش و نشاط زندگی چھوڑ دیا جو ہو سو ہو