تلاش کا نتیجہ "liye"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پرنمؔ اس بے وفا کے لیےمیرے آنسو دعا ہو گیے
ستاتا ہے مجھے صیاد ظالم اس لیے شایدکہ رونق اس کے گلشن کی مرے شغل فغاں تک ہے
ارے او چرخ دینے کے لیے داغبہت ہیں چاند کے ٹکڑے زمیں پر
ہے یہی شرط بندگی کے لئےسر جھکاؤں تیری خوشی کے لئے
لیکے دل میں محبت کی پاکیزگی گھر سے نکلے تھے دیر و حرم کے لیےہم جنوں میں نہ جانے کہاں آ گئے ماہ و انجم نے بوسے قدم کے لیے
ہر قدم کشمکش ہر نفس الجھنیں زندگی وقف ہے درد سر کے لیےپہلے اپنے ہی درماں کا غم تھا ہمیں، اب دوا چاہیئے چاراگر کے لیے
ہر شے کو میری خاطر ناشاد کے لیےآئینۂ جمال بنا کر چلے گئے
قبر پر میری اگر فاتحہ پڑھنے کے لئےوہ جو آ جائیں تو تھرا اٹھے تربت میری
بے خودی میں بھی ترا نام لئے جاتے ہیںروگ یہ کیسا لگا ہے ترے مستانے کو
میں جلاتا رہا تیرے لیے لمحوں کے چراغتو گزرتا ہوا صدیوں کی سواری میں ملا
خون ناحق کی شہادت کے لیے کافی ہے یہدامن قاتل پے جو دھبے لہو کے جم رہے
لئے پھرتی ہے اشکوں کی روانیرواں ہوں کشتی آب رواں پر
بتوں کے لیے سب جلے آگ میںجہنم پہ جنت فدا ہو گئی
کوئی دنیا میں نہیں آیا ہمیشہ کے لیےبس خدا کا نام ہی نام خدا رہ جائے گا
آپ آئیں تو سہی ٹھوکر لگانے کے لیےمیری تربت دیکھ کر آنسو رواں ہو جائیں گے
وہ آنکھ میرے لیے نم ہے کیا کیا جائےاسے بھی آج مرا غم ہے کیا کیا جائے
ان بتوں کے لئے خدا نہ کرےدین و دل یوں کوئی بھی کھوتا ہے
پریشاں کس لئے ہیں چاند سے رخسار پر گیسوہٹا لیجے کہ دھندلی چاندنی اچھی نہیں لگتی
گل تو گل خار تک چن لئے ہیںپھر بھی خالی ہے گلچیں کا دامن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books