تلاش کا نتیجہ "loh e mahfooz seemab akbarabadi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
وہ اے سیمابؔ کیوں سرگشتۂ تسنیم و جنت ہومیسر جس کو سیر تاج اور جمنا کا ساحل ہے
سیمابؔ کی سرمستی اور غم کدۂ ہستیدیوانہ ہے دیوانہ دیوانے سے کیا کہئے
عشق خود مائل حجاب ہے آجحسن مجبور اضطراب ہے آج
دل کی بساط کیا تھی نگاہ جمال میںاک آئینہ تھا ٹوٹ گیا دیکھ بھال میں
نسیم صبح گلشن میں گلوں سے کھیلتی ہوگیکسی کی آخری ہچکی کسی کی دل لگی ہوگی
دنیا ہے خواب حاصل دنیا خیال ہےانسان خواب دیکھ رہا ہے خیال میں
سیمابؔ کوئی مرتبہ منصور کا نہ تھالفظ خودی کی شرح نہ مشہور کر دیا
نیند آ آ کر اچٹ جاتی ہے تیری یاد میںتار بستر نشتر آغوش ہے تیرے بغیر
اجالا ہو تو ڈھونڈوں دل بھی پروانوں کی لاشوں میںمری بربادیوں کو انتظار صبح محفل ہے
دیجبے ان کو کنار آرزو پر اختیارجب وہ ہوں آغوش میں بے دست و پا ہو جائیے
دیجئے ان کو کنار آرزو پر اختیارجب وہ ہوں آغوش میں بے دست و پا ہو جائیے
اس در فیض سے امید بندھی رہتی ہےاور مدینہ کی طرف آنکھ لگی رہتی ہے
مے کدہ غم کدہ ہے تیرے بغیرسرنگوں شیشۂ شراب ہے آج
زندگی جس میں سانس لیتی تھیوہ زمانہ خیال و خواب ہے آج
سیمابؔ کو شگفتہ نہ دیکھا تمام عمرکم بخت جب ملا ہمیں غم آشنا ملا
کیوں یہ خدا کے ڈھونڈنے والے ہیں نامرادگزرا میں جب حدود خودی سے خدا ملا
غم عشق سے سرگراں اور بھی ہیںجہاں ہم ہیں شاید وہاں اور بھی ہیں
کمال علم و تحقیق مکمل کا یہ حاصل ہےترا ادراک مشکل تھا ترا ادراک مشکل ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books