تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "madh-bhare"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "madh-bhare"
شعر
کچھ بھیگی تالیں ہولی کی کجھ ناز ادا کے ڈھنگ بھرےدل بھولے دیکھ بہاروں کو اور کانوں میں آہنگ بھرے
نظیر اکبرآبادی
شعر
حیران ہے تیرے مذہب سے سب گبرو مسلماں اے احقرؔیہ اس کی گلی کا رستہ ہے پر خوف بھی ہے پر خار بھی ہے
احقر بہاری
شعر
امید نہیں اب کشتئ دل ساحل پہ سلامت جا پہنچےدریائے الم بھی باڑھ پہ ہے اشکوں کی جدا طغیانی ہے
احقر بہاری
شعر
امید نہیں اب کشتئ دل ساحل پہ سلامت جا پہنچےدریائے الم بھی باڑھ پہ ہے اشکوں کی جدا طغیانی ہے
احقر بہاری
شعر
ڈرتا ہی رہے انساں اس سے امید گر ہے بخشش کیہیں نام اسی کے یہ دونوں غفار بھی ہے قہار بھی ہے