تلاش کا نتیجہ "madhya pradesh mein urdu shairi ki qadamat kausar siddiqi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کوثرؔ وصل شاہ حسیناں کی آرزومجھ کو نہیں جہاں میں ہوس مال و جاہ کی
خدا سے ڈر ذرا کوثرؔ کہ تو تو کھوئے بیٹھا ہےسراپا دین و ایمان اک بت کافر کی چاہت میں
میں خفا ہو کے جب اٹھا تو وہ بولے کوثرؔفتنۂ حشر نے چومے دم رفتار قدم
بزم خلوت میں اگر چھپ کے حیا آنے لگیبڑھ کے آواز دی شوخی نے کہ باہر باہر
مبارک زاہدوں کو پھر باغ خلد کوثرنہ جنت میرے قابل ہے نہ میں جنت کے قابل ہوں
پوچھتے ہیں وہ آرزو کوثرؔدل میں ارماں ایک ہو تو کہوں
دل میں جگر میں آنکھوں میں رہیے خوشی سے آپپھر یہ نہ کہیے گا کوئی ملتا مکاں نہیں
پس مردن ارادہ دل میں تھا جو کوئے قاتل کالحد میں خوش ہوا میں نام سن کر پہلی منزل کا
کیوں میں فراق یار میں آہ و فغاں کروںکوثرؔ دل حزیں جرس کارواں نہیں
بخدا قبر کی ہو جائے گی مشکل آساںساتھ لاشہ کے چلیں گے جو وہ دو چار قدم
ہمیں تو جیتے جی کوثر کو پلواخدا یا چھوڑ دی ہے تیرے ڈر سے
بزم خلوت میں وہ سوتے ہیں دوپٹہ تانےجلوۂ حسن خدا داد ہے اندر باہر
خوشی سے پاؤں پھیلاتے ہیں کیا کیا کنج تربت میںعجب لذت ہے ترے ہاتھ سے قاتل شہادت میں
کاری لگی جگر پہ کٹاری نگاہ کیبے خود ہوا زمیں پر گرا دل سے آہ کی
جوش جنوں میں داغ جگر میرے بھرےگلچیں ہمارے باغ کو خوف خزاں نہیں
دل کو بٹھائے دیتی ہے تکلیف راہ کیکیوں کر کوئی اٹھائے یہ گٹھری گناہ کی
باغ عالم میں ہمیں پھولنے پھلنے نہ دیاآسماں نے کوئی ارماں نکلنے نہ دیا
وصل میں گیسوئے شب گوں نے چھپائی عارضلیلۃ القدر میں کیوں چاند نکلنے نہ دیا
وصل میں جھگڑا بکھیڑا رات بھر ان سے رہاساہی کا کانٹا عدو نے زیر بستر رکھ دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books