تلاش کا نتیجہ "maghz e marghoob chahar shahadat meeran jee shams ul ushshaq ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
واہ رے شوق شہادت کوئے قاتل کی طرفگنگناتا رقص کرتا جھومتا جاتا ہوں میں
خون ناحق کی شہادت کے لیے کافی ہے یہدامن قاتل پے جو دھبے لہو کے جم رہے
کہاں شمسؔ بندا کہاں تو خدایاخدا و خودی ہم بھلائے ہوئے ہیں
علم والوں کو شہادت کا سبق تو نے دیامر کے بھی زندہ رہے انساں یہ حق تو نے دیا
خیال خدا میں خودی کو بھلا کرنشان خدا ہم جمائے ہوئے ہیں
بہار آئی ہے گلشن میں وہی پھر رنگ محفل ہےکسی جا خندۂ گل ہے کہیں شورعنادل ہے
سجدۂ عشاق کے گردد اداجز بہ محراب خم ابروئے تو
سسکتے ہو نگے لاکھوں سینکڑوں بے دم پڑے ہو نگےسن اے قاصد یہی اچھا نشان کو ئےقاتل ہے
خون عشاق سے قاتل نے نہ کھیلی ہولیصف مقتل میں کبھی رنگ اچھلنے نہ دیا
اب نہ اپنا ہوش ہے مجھ کو نہ کچھ اس کا خیالبے خودی طاری ہے جب سے ہو گئی رفتار اور
نہیں دین ودنیا کا ہوش اب ہوں، ہجر میں تیری جاں بلبمجھے کاٹے کھاتا ہے اپنا گھر نا ادھر کا رہا نا ادھر کا رہا
سرو گلشن ہو صنوبر ہو کہ ہو فتنۂ حشرسچ تو یہ ہے کہ غضب وہ قد بالا دیکھا
کھینچتا ہوں، میں تصور سے بہ دل تصویر یارآفتاب صبح ساں محبوب میرے بر میں ہے
اس کے نظارے کی ہو کیسے دل انساں کو تابجلوۂ ذات خدا تیرے رخ انور میں ہے
اے صبا کیا منہ ہے جو دعوائے ہم رنگی کرےدیکھ کر گلشن میں پھولوں کے کٹوروں کو حنا
اے زہے طالعے بیدار کہ ہم خواب ہے وہمیں تو اس رات کو سمجھا ہوں، کرامات کی رات
مسند کم خواب شاہاں کو کہاں حاصل یہ قدرمنزلت تیرے گداؤں کی جو خاکستر میں ہے
آرزو دین ودنیا اب نہیں بہرامؔ کچھپر مرا نکلے امید رحمت یزداں میں دم
اے شمع دل افروز شب تار محبتتجھ سے ہی ہے یہ گرمیٔ بازار محبت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books