تلاش کا نتیجہ "mahshar qawwali unknown author ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یہاں اغماض تم کر لو وہاں دیکھیں گے محشر میںچھڑانا غیر سے دامن کو اور مجھ سے گریباں کو
بے پیے بھی صبح محشر ہم کو لغزش ہے بہتقبر سے کیوں کر اٹھیں بار گناہ کیوں کر اٹھے
میں کیا بے وفا ہوں کہ محشر میں قاتل خدا سے کروں شکوۂ قتل اپنازمانہ کہے خون ناحق بہایا اگر مجھ سے پوچھا تو پانی کہوں گا
گئے پہلو سے تم کیا گھر میں ہنگامہ تھا محشر کاچراغ صبح گاہی میں جمال شمع انور میں
بادہ خوار تم کو کیا خورشید محشر کا ہے خوفچھا رہا ہے ابر رحمت شامیانے کی طرح
ہے کیا خوف عارفؔ کو محشر کے دنوکالت پے جب پیر مختار ہو
نہیں تھی علم کو وہاں کچھ تمیزاو اجمالے وحدت میں پایا عزیز
ادھر تیرے آنسو ادھر میرے آنسووہ لائے ہوئے ہیں یا آئے ہوئے ہیں
لکھی کیا نعت ہے اللہ اکبرخدائے پاک محشر میں جزا دے
اس درجہ پشیماں مرا قاتل ہے کہ اس سےمحشر میں مرے سامنے آیا نہیں جاتا
وصل کی شب ہو چکی رخصت قمر ہونے لگاآفتاب روز محشر جلوہ گر ہونے لگا
کر کے دعویٰ خون ناحق کا بہت نادم ہواعرصۂ محشر میں قاتل کو پریشاں دیکھ کر
اس ادا سے میں نے دیکھے داغ اپنے خون کےاک تماشا روز محشر ان کا داماں ہو گیا
نہیں موقوف دنیا ہی میں چرچا خون ناحق کاسر محشر بھی قاتل کو پشیماں کر کے چھوڑوں گا
جاتے جاتے عرصہ گاہ حشر تک جو حال ہواٹھتے اٹھتے قبر میں سو فتنۂ محشر اٹھے
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books