تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mai-aashaam"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "mai-aashaam"
شعر
یہ کہہ کر خانۂ تربت سے ہم مے کش نکل بھاگےوہ گھر کیا خاک پتھر ہے جہاں شیشے نہیں رہتے
مضطر خیرآبادی
شعر
احساس کے میخانے میں کہاں اب فکر و نظر کی قندیلیںآلام کی شدت کیا کہئے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے