تلاش کا نتیجہ "mai-kade"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کمر سیدھی کرنے ذرا میکدے میںعصا ٹیکتے کیا ریاضؔ آ ہے ہیں
مے کدہ غم کدہ ہے تیرے بغیرسرنگوں شیشۂ شراب ہے آج
مے کدہ دور ہے میں زار ہوں ساقی ہے خفاہائے کس وقت میں خالی مرا پیمانہ ہوا
ترا جام جام کوثر ترا مے کدہ ہے جنتمرے حال پہ کرم کر مری تشنگی بجھا دے
کوئی مست مے کدہ آ گیا مے بے خودی پلا گیانہ صدائے نغمۂ دیر اٹھے نہ حرم سے شور اذاں اٹھا
کعبہ ہو بت کدہ ہو کہ وہ کوئے دوست ہودل تیرا چاہے جس میں اسی گھر میں جا کے پی
محبت بت کدے میں چل کے اس کا فیصلہ کر دےخدا میرا خدا ہے یا یہ مورت ہے خدا میری
مے سے چلو بھر دے ساقی جام کا کیا انتظارابر آیا جھوم کر موقع نہیں تاخیر کا
نہیں دیتا جو مے اچھا نہ دے تیری خوشی ساقیپیالے کچھ ہمیشہ طاق پر رکھے نہیں رہتے
وفور بے خودیٔ بزم مے نہ پوچھو راتکوئی بجز نگۂ یار ہوشیار نہ تھا
گئے مے پیتے ہوئے عالم اسرار سے ہممست جنت میں گئے خانۂ خمار سے ہم
بکی مے بہت فصل گل میں گراںجو سچ پوچھو پھر بھی یہ سستی رہی
اک قطرۂ مے دے کر وحدت میں ڈبویا ہےساقی نے مری کشتی دریا میں رواں کر دی
فصل بہار میں تو قید قفس میں گزریچھوٹے جو اب قفس سے تو موسم خزاں ہے
شیداۓ روگل نہ ہیں شیداۓ قدسروصیاد کے شکار ہیں اس بوستاں میں ہم
قد خم ہے گریباں گیر کنٹھا بن کے قاتل کامگر بے تابیٔ ذوق شہادت ہو تو ایسی ہو
جو مرنے سے موئے پہلے انہیں کیا خوف دوزخ کادل اپنا نار ہجرت سے جلا لے جس کا جی چاہے
خوشی سے ختم کر لے سختیاں قید فرنگ اپنیکہ ہم آزاد ہیں بیگانۂ رنج دل آزاری
اگر عشق است بے باکانہ می رقصبہ شوق کعبہ در بت خانہ می رقص
یہ کہہ کر خانۂ تربت سے ہم مے کش نکل بھاگےوہ گھر کیا خاک پتھر ہے جہاں شیشے نہیں رہتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books