تلاش کا نتیجہ "makash"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یہ کہہ کر خانۂ تربت سے ہم مے کش نکل بھاگےوہ گھر کیا خاک پتھر ہے جہاں شیشے نہیں رہتے
دل مٹا جاتا ہے آج ان کا یہ عالم دیکھ کرشرمگیں ہیں غیر سے سرگوشیاں ہونے کے بعد
ترے کوچے کی ہو جائے تو اچھاخدا جانے یہ مٹی ہے کہاں کی
تری آمادگی قاتل تبسم ہے محبت کاتوجہ گر نہیں مضمر تو قصد امتحاں کیوں ہو
سہتے سہتے غم محبت کے یہ حالت ہو گئیہنس کے بولا جو کوئی اس سے محبت ہو گئی
اس ادا سے میں نے دیکھے داغ اپنے خون کےاک تماشا روز محشر ان کا داماں ہو گیا
میں نے پوچھا غیر کے گھر آپ کیا کرتے رہےہنس کے فرمایا تمہارا راستا دیکھا کئے
زیست میری اور یہ ایام فراقاے امید وصل تیرا کام ہے
یہ فریب تسکیں ہے ترک آرزو معلومترک آرزو میکشؔ یہ بھی آرزو ہی ہے
تو حقیقت کل ہے وہم غیر باطل ہےبلکہ وہم باطل بھی حق تو یہ ہے تو ہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books