تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "marg-e-ummiid"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "marg-e-ummiid"
شعر
کھنچی ہے شمشیر ناز قاتل چلے ہیں مشتاق مرگ گھر سےکفن لپیٹے ہوئے کمر سے کوئی ادھر سے کوئی ادھر سے
احقر بہاری
شعر
امید نہیں اب کشتئ دل ساحل پہ سلامت جا پہنچےدریائے الم بھی باڑھ پہ ہے اشکوں کی جدا طغیانی ہے