تلاش کا نتیجہ "masaafat-e-hastii"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تجھے معلوم کیا اے خواب ہستی دیکھنے والےوہی ہستی ہے ہستی جو نثار یار ہو جائے
سیمابؔ کی سرمستی اور غم کدۂ ہستیدیوانہ ہے دیوانہ دیوانے سے کیا کہئے
ابھی تک تو غبار آلود ہے آئینۂ ہستیجو چاہیں آپ تو یہ آئینہ آئینہ بن جائے
دواں ہو کشتیٔ عمر رواں یوں بحر ہستی میںکہیں ابھری کہیں ڈوبی کہیں معلوم ہوتی ہے
صورت ہستی میں پھر دیکھیں گے شکل رفتگاںاب تلک آئینہ ہم آغوش خاکستر رہا
ہستی کی اس کتاب کے معنوں پے خوب غور کرلاکھوں قرآن ہیں نہاں رند کی کائنات میں
نیستی ہستی ہے یارو اور ہستی کچھ نہیںبے خودی مستی ہے یارو اور مستی کچھ نہیں
ترک ہستی سے مری خانہ بدوشی مٹ گئیلا مکاں پہنچا تو گھر اپنا نظر آنے لگا
ڈوبی جاتی ہے ناؤ ہستی کیموج گریہ کا زور ریلا ہے
میں تری امید میں ہستی مٹا کر مٹ گیااب تو اک ٹھوکر لگا دے پائے جانانہ مجھے
خدا بھی جب نہ ہو معلوم تب جانو مٹی ہستیفنا کا کیا مزا جب تک خدا معلوم ہوتا ہے
یوں گلشن ہستی کی مالی نے بنا ڈالیپھولوں سے جدا کلیاں کلیوں سے جدا ڈالی
میری ہستی ہے آئینہ تیرے رخ کی تجلی کازمانے پر عیاں تیری حقیقت ہوتی جاتی ہے
مشکل ہے تا کہ ہستی ہے جاوے خودی کا شرکتار نفس نہیں ہے یہ زنار ساتھ ہے
افسوس عدم سے آ کے کیا کیا ہم نے گلشن ہستی میںجوں شبنم و گل رویا نہ ہنسا یہ بھی نہ ہوا وہ بھی نہ ہوا
نظر افزوزئی شمع تجلی اے زہے قسمتکہاں بزم جمال ان کی کہاں پروانگی اپنی
اے شمع دل افروز شب تار محبتتجھ سے ہی ہے یہ گرمیٔ بازار محبت
دکھا مجھ کو دیدار اے گلعذارتجھے اپنے باغ ارم کی قسم
اے شب فرقت نہ آئی تجھ کو شرمغیر کے گھر جا کے منہ کالا کیا
اے اسیران قفس آنے کو ہے فصل خزاںچار دن میں اور گلشن کی ہوا ہو جائے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books