تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mataa-e-ilm-o-daanish"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "mataa-e-ilm-o-daanish"
شعر
عبدالہادی کاوش
شعر
تمہیں علم کچھ جو ہو عالمو تو بتا دو مجھ کو نہ چپ رہوکہ شراب عشق کا مست ہوں یہ حلال ہے کہ حرام ہے
عرش گیاوی
شعر
مرا داغ سجدہ مٹائے کیوں فلک اس کو چاند بنائے کیوںکہ یہ داغ حاصل عاشقی ہے مری جبین نیاز میں
سیماب اکبرآبادی
شعر
جو مٹا ہے تیرے جمال پر وہ ہر ایک غم سے گزر گیاہوئیں جس پہ تیری نوازشیں وہ بہار بن کے سنور گیا