تلاش کا نتیجہ "maulvi mohammad gaus ki amar bani ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دل اپنا محمدؐ کا کاشانہ بنا ڈالااجڑے ہوئے اس گھر کو شاہانہ بنا ڈالا
اسیر گیسوئے پرخم بنائے پہلے عاشق کونکالے پھر وہ پیچ و خم کبھی کچھ ہے کبھی کچھ ہے
عشق تھا اپنے زعم میں عشق کو ضد بنی رہیقصہ ہوا نہ مختصر عمر تمام ہو گئی
دردؔ کے دل کو بنا مخزن فوارۂ نورمیری تاریکیٔ قسمت کے اجالے ساقی
یوں گلشن ہستی کی مالی نے بنا ڈالیپھولوں سے جدا کلیاں کلیوں سے جدا ڈالی
بنے شعلے بجلی کے قسمت سے میریجو تنکے تھے کچھ آشیانے کے قابل
گل رویوں کے خیال نے گلشن بنا دیاسینہ کبھی مدینہ کبھی کربلا ہوا
بنا کر کفر کو آئینہ صورت دیکھ ایماں کیصنم کی شکل میں جلوہ کناں اللہ ہی اللہ ہے
ذرے کو آفتاب کا ہمتا بنا دیاعشق نبی نے قطرے کو دریا بنا دیا
تم کو کہتے ہیں کہ عاشق کی فغاں سنتے ہویہ تو کہنے ہی کی باتیں ہیں کہاں سنتے ہو
گہ یار بنا گاہ بنا صورت اغیاراپنا ہی بنا آئینی اپنا ہی پرستار
مرا داغ سجدہ مٹائے کیوں فلک اس کو چاند بنائے کیوںکہ یہ داغ حاصل عاشقی ہے مری جبین نیاز میں
اپنا بے خود مجھے للہ بنا لے ساقیبرقعہ’ پھر چہرۂ انور سے ہٹا لے ساقی
دور آئے ایسا کوئی امیرؔ اباحباب پر ہوں احباب عاشق
کب دماغ اتنا کہ کیجے جا کے گلگشت چمناور ہی گلزار اپنے دل کے ہے گلشن کے بیچ
بنے پنکھڑی نقش پا کب لحد پرتجھے اے صبا گل کترنا نہ آیا
بنے آنسو پھپھولے صورت شمعجلائے ہیں ہم اپنی چشم تر کے
گر اجازت ہو تو پروانہ کی طرحصدقہ ہونے کو تمہارے آئیے
فقیرؔ قادری جو دیکھتے ہیں چشم بینا سےتو بندے کو خدا کہنے کی جرأت آ ہی جاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books