تلاش کا نتیجہ "mere"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
میرے سر کو میرے دل کو میری آنکھوں کو رہےترے در کی تیرے گھر کی تیرے آنگن کی تلاش
جوش جنوں میں داغ جگر میرے بھرےگلچیں ہمارے باغ کو خوف خزاں نہیں
ایک دن وہ میرے گھر ہے ایک دن وہ اس کے گھرغیر کی قسمت بھی ہے میرے مقدر کا جواب
آ کے میرے گھر سے جب وہ محفل آرا پھر گیااس کے پھرنے سے میرے سینے پہ آرا پھر گیا
چراغ خوب ہوا میرے قبر پر نا جلاادھر ادھر کے پتنگے غریب جل جاتے
یہ آہیں ہیں میری یہ نالے ہیں میرےجنہیں آسماں آسماں دیکھتے ہیں
میں سمجھوں گا کہ میرے داغ عصیاں دھل گئے سارےاگر آنسو تری چشم تغافل سے نکل آیا
مضمون یہ عشقؔ دل میں میرے آیااس رمز رسالت کو نظر سے پایا
میرے عرض غم پہ وہ کہنا کسی کا ہائے ہائےشکوۂ غم شیوۂ اہل وفا ہوتا نہیں
میرے سوز دروں نے آنکھ میں آنسو نہیں چھوڑےجہاں شعلے بھڑکتے ہوں وہاں شبنم نہیں ہوتی
ابر دود دل جو گھر کو چھائے رہتا ہے میرےرہتی ہے فرقت کی شب باہر ہی باہر چاندنی
میرے ہوتے غیر کی جانب ترے ابرو ہلیںدوستی بالائے طاق اپنی رکھ اے دلبر اٹھا
سامنے میرے ہی وہ جاتے ہیں بزم غیر میںالمدد اے ضبط مجھ کو کب تک اس کا غم رہے
ادھر تیرے آنسو ادھر میرے آنسووہ لائے ہوئے ہیں یا آئے ہوئے ہیں
آج انکے دامن پر اشک میرے ڈھلتے ہیںغم کے تیز رو دھارے راستے بدلتے ہیں
دیر سے آنے پہ میرے تیری دل کش برہمیوہ خفا ہونا ترا وہ روٹھنا اچھا لگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books