تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "miiraa"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "miiraa"
شعر
مرا وقت مجھ سے بچھڑ گیا مرا رنگ روپ بگڑ گیاجو خزاں سے باغ اجڑ گیا میں اسی کی فصل بہار ہوں
مضطر خیرآبادی
شعر
ترے ہاتھ میری فنا بقا ترے ہاتھ میری سزا جزامجھے ناز ہے کہ ترے سوا کوئی اور میرا خدا نہیں
کامل شطاری
شعر
مرا عشق منظر عام پر ترا حسن پردۂ راز میںیہی فرق روز ازل سے ہے ترے ناز میرے نیاز میں