تلاش کا نتیجہ "mire"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تو ہی جب قصۂ غم سے مرے گھبراتا ہےپھر سنے کون مرے غم کی کہانی صنما
مرے غم نہاں میں ہے نوید عشرت آفریںبہار ہی بہار ہے مری خزاں لیے ہوئے
جاتا ہے مرے گھر سے دل دار خدا حافظہے زندگی اب مشکل بے یار خدا حافظ
مرے آنسوؤں کے قطرے ہیں چراغ راہ منزلانہیں روشنی ملی ہے تپش دل و جگر سے
مرے دل سے ہے راضی غم تمہارانہ کہنا اب یہ کاشانہ برا ہے
وہ کیوں بگڑے مرے شور فغاں سےشکایت ان سے تھی یا آسماں سے
مرے گھر نہ آئیں نہ مجھ کو بلائیںملاقات اب اور راہوں سے ہوگی
کیا پوچھتے ہو مجھ سے مرے دل کی آرزواب میری ہر خوشی ہے تمہاری خوشی کے ساتھ
مرے قاتل کی جلدی نے مجھے ناکام ہی رکھاتمنا دیکھنے کی بھی نہ نکلی تیز دستی میں
اپنے دامن میں چھپا لے مجھے محبوب مرےمری بگڑی ہوئی قسمت کا ستارہ ہو جا
مرے صیاد کو با وصف اسیری ہے یہ خوفمیں قفس میں بھی بنا لوں گا گلستاں کوئی
کوئی دیکھے حقیقت مرے کفر کیمیں نے جس بت کو پوجا خدا کر دیا
کل آتے آتے مرے گھر گئے رقیب کے پاسحضور آپ ہی کہہ دیں یہ چال ہے کہ نہیں
مرے نام کی نشانی نہ رہے جہاں میں باقیمری جان لینے والے مری قبر بھی مٹا جا
مرے نشیمن میں شان قدرت کے سارے اسباب ہیں مہیاہوا صفائی پہ ہے مقرر چراغ بجلی جلا رہی ہے
جغرافیے نے کاٹ دیے راستے مرےتاریخ کو گلہ ہے کہ میں گھر نہیں گیا
کر اپنی نظر سے مرے ایمان کا سودااے دوست تجھے میری محبت کی قسم ہے
اس درجہ پشیماں مرا قاتل ہے کہ اس سےمحشر میں مرے سامنے آیا نہیں جاتا
مرے ماہ منور تیرے آگےچراغ دیر کیا شمع حرم کیا
رک گئے آنسو مرے درد جگر کچھ کم ہوااس بت سیمیں بدن کا جب نظارہ ہو گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books