تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mitaa"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "mitaa"
شعر
جو مٹا ہے تیرے جمال پر وہ ہر ایک غم سے گزر گیاہوئیں جس پہ تیری نوازشیں وہ بہار بن کے سنور گیا
فنا بلند شہری
شعر
مرا داغ سجدہ مٹائے کیوں فلک اس کو چاند بنائے کیوںکہ یہ داغ حاصل عاشقی ہے مری جبین نیاز میں
سیماب اکبرآبادی
شعر
کہوں کیا کہ گلشن دہر میں وہ عجب کرشمے دکھا گئےکہیں عاشقوں کو مٹا گئے کہیں لن ترانی سنا گئے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
کبھی دیر و کعبہ بتا دیا کبھی لا مکاں کا پتا دیاجو خودی کو ہم نے مٹا دیا تو وہ اپنے آپ میں پا گئے