تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mithila in the nineteenth century aina i tirhut of bihari lal fitrat ebooks"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "mithila in the nineteenth century aina i tirhut of bihari lal fitrat ebooks"
شعر
حیران ہے تیرے مذہب سے سب گبر و مسلماں اے احقرؔیہ اس کی گلی کا رستہ ہے پر خوف بھی ہے پر خار بھی ہے
احقر بہاری
شعر
اف رے باد جوش جوانی آنکھ نہ ان کی اٹھتی تھیمستانہ ہر ایک ادا تھی ہر عشوہ مستانہ تھا
بیدم شاہ وارثی
شعر
جب باغ جناں میں بو تیری اے رونق گلشن پھیل گئیبلبل نے گلوں سے منہ موڑا پھولوں نے چمن کو چھوڑ دیا
احقر بہاری
شعر
ان کو بت سمجھا تھا یا ان کو خدا سمجھا تھا میںہاں بتا دے اے جبین شوق کیا سمجھا تھا میں