تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mogar"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "mogar"
شعر
نہیں آنکھ جلوہ کش سحر یہ ہے ظلمتوں کا اثر مگرکئی آفتاب غروب ہیں مرے غم کی شام دراز میں
سیماب اکبرآبادی
شعر
میں رہین درد سہی مگر مجھے اور چاہئے کیا جگرؔغم یار ہے مرا شیفتہ میں فریفتہ غم یار پر
جگر مرادآبادی
شعر
کوشش تو بہت کی میں نے مگر قسمت کی نہ تھی کچھ اپنی خبرلے صبر سے کام دل مضطر جب داد نہیں فریاد نہ کر