تلاش کا نتیجہ "muaasir tazkira e gulzar e ibrahim part 002 ali ibraheem khaleel ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مرید پیر مے خانہ ہوئے قسمت سے اے ناصحنہ جھاڑیں شوق میں پلکوں سے ہم کیوں صحن مے خانہ
کہتا ہوں یہ ان کے تصور سے اے دشمن ہستی وہمیجب ٹھہرا میں اک موج رواں خط موج کی طرح مٹا دے مجھے
زخم خنداں شکر میں مصروف ہے اے چارہ گرجب سے پھاہا تو نے رکھا سینہ کے ناسور پر
گلزار میں دنیا کے ہوں جو نخل بھچنپاخواہش نہ ثمر کی نہ میاں خوف قہر کا
سجدۂ عشاق کے گردد اداجز بہ محراب خم ابروئے تو
شاعران دہر کو اب ہے پریشانی نصیبکرتے ہیں استاد اکملؔ جمع دیواں ان دنوں
دل ہے وہی دل جس میں بھرا نور خدا ہوسر ہے وہی جو کعبۂ تسلیم و رضا ہو
خط توام کی طرح ان سے لپٹ جائیں گےہم نہ مانیں گے کبھی لاکھ کریں وہ انکار
غیروں میں نہ میں عرض تمنا سے رکوں گااغماض کرے وہ سر محفل کہ خفا ہو
عید سے بھی کہیں بڑھ کر ہے خوشی عالم میںجب سے مشہور ہوئی ہے خبر آمد یار
وفا کی ہو کسی کو تجھ سے کیا امید او ظالمکہ اک عالم ہے کشتہ تیری طرز بے وفائی کا
جہان بیخودی میں مستیٔ وحدت جو لے جائےفرشتے لیں قدم میرے وہ ہوں میں رند مستانہ
دکھا مجھ کو دیدار اے گلعذارتجھے اپنے باغ ارم کی قسم
مصر سیں لے کر خبر یوسف کی جو قاصد گیادیدۂ یعقوب روشن بوئے پیراہن کیا
اے شمع دل افروز شب تار محبتتجھ سے ہی ہے یہ گرمیٔ بازار محبت
نظر افزوزئی شمع تجلی اے زہے قسمتکہاں بزم جمال ان کی کہاں پروانگی اپنی
بزم خلوت میں تک رہی تھی اسےشمع’ آخر کو گل کئے ہی بنی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books