تلاش کا نتیجہ "muqaddar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ملا ہے جو مقدر میں رقم تھازہے قسمت مرے حصے میں غم تھا
ان کو گل کا مقدر ملامجھ کو شبنم کی قسمت ملی
غم دنیا غم ہستی غم الفت غم دلکتنے عنوان ملے ہیں مرے افسانے کو
کوئی امید رہائی کی نہ تھی صبرؔ مجھےان کی زلفوں سے مقدر میں جو تھا دل نکلا
ہائے اس مرد کی قسمت جو ہوا دل کا شریکہائے اس دل کا مقدر جو بنا دل میرا
ایک دن وہ میرے گھر ہے ایک دن وہ اس کے گھرغیر کی قسمت بھی ہے میرے مقدر کا جواب
اس نے خط بھیجا جو مجھ کو ڈاک پر ڈاکہ پڑایار کیا کرتا نہ تھا میرے مقدر کا جواب
پھینک دو خط لکھ کے قاصد سے جو تم بیزار ہواڑ کے آئے گا جو ہے میرے مقدر کا جواب
ہمیں مل گیا ہے ترا آستانہ کہیں اب نہ آنا کہیں اب نہ جانامقدر سے بگڑا ہو جس کے زمانہ یہاں اپنی بگڑی وہ قسمت بنا لے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books