تلاش کا نتیجہ "muztar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
عزیزوں سے امید مضطرؔ فضولتوقع کی دنیا فنا ہو گئی
مضطرؔ اس نے سوال الفت پرکس ادا سے کہا خدا نہ کرے
مضطرؔ مجھے چاہت میں سجدوں کی ضرورت کیاخاک در جاناں نے قسمت مری چمکا دی
قناعت دوسرے کے آسرے کا نام ہے مضطرؔخدا ہے جو کوئی حد توکل سے نکل آیا
اک راز ہے اے مضطرؔ تربت کا اندھیرا بھیآئی ہے پئے ماتم کعبے کی سیہ پوشی
خدا جانے مری مٹی ٹھکانے کب لگے مضطرؔبہت دن سے جنازہ کوچۂ قاتل میں رکھا ہے
محبت میں جدائی کا مزا مضطرؔ نہ جانے دوںوہ بلبل ہوں کہ گل پاؤں تو پتا درمیاں رکھوں
کیا کہوں کیا لا مکاں میں عمر مضطرؔ کاٹ دیبے خودی نے جس جگہ رکھا وہاں رہنا پڑا
تو اے محبت گواہ رہنا کہ تیرے مضطرؔ کو وقت آخرخیال ترک خودی رہا ہے تو دل میں یاد خدا رہی ہے
وصل کا انتظار ہی اچھایہ تو مضطرؔ خدا کرے کہ نہ ہو
عشق کی دولت دل مضطر کا ہے گھر آگ میںکیوں نہ ہو اکسیر پارہ کشتہ ہو گر آگ میں
نہ جانے کون سے یوسف کا جلوہ مجھ میں پنہاں ہےزلیخا آج تک کرتی ہے مضطرؔ التجا میری
کبھو ہم سے بھی وفا کیجئے گایا یہی جور و جفا کیجئے گا
فرشتے کیوں ستاتے ہیں لحد میںخدا مالک ہے جو چاہے سزا دے
ٹھہرنا دل میں کچھ بہتر نہ جانابھرے گھر کو انہوں نے گھر نہ جانا
کسی بت کی ادا نے مار ڈالابہانے سے خدا نے مار ڈالا
جدائی میں نہ آنا تھا نہ آئیمجھے ظالم قضا نے مار ڈالا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books