تلاش کا نتیجہ "naad-e-alii"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے ترابؔ جب گل بدن کے درد سوں گریاں کیادامن گل پر مرا ہر اشک دردانہ ہوا
الٰہی آنکھ کہیں لاگےسوتا یہ جیوڑا جاگے
اس کا چہرہ کب اس کا اپنا تھاجس کے چہرے پر مر مٹے چہرے
آنکھ اٹھائے کے دیکھت ناہیںلاج بھرا شرمایا بنرا
پتے ٹوٹ گئے ڈالی سے یہ کیسی رت آئیمالا کے منکے بکھرے ہیں دے گئے یار جدائی
جس آنکھ نے دیکھا ہے اس آنکھ کو دیکھوںہے اس کے سوا کیا تیرے دیدار کی صورت
کاہے تو موسے آنکھ چراوتسن مکھ تورے میں آپے نہ ہونگی
شری ورشبھانو کشوری رے لوگوموری تو آنکھ تراب سو لاگی
سییاں سنگ کس مورا لاگو نینواآنکھ لغت نہیں نیند پڑت نہیں
جب سو گئے تم آنکھ لگائےکیسے ترابؔ پیا کو بھولوں
عشق را با حسن یکجا کردہ اندطرفہ سامانے مہیا کردہ اند
ایسے نٹھر سے کام پڑو ہےآنکھ لگائے میں جی سو گئی
سنبھل جاؤ چمن والو خطر ہے ہم نہ کہتے تھےجمال گل کے پردے میں شرر ہے ہم نہ کہتے تھے
سپنے میں آنکھ پیا سنگ لاگیچونکی پڑی پھر سوئی نہ جاگی
خدا بھی اسی کی طرف ہوگا بے شکقیامت میں کیا ہوگا جانے سے حاصل
وہم ہے شک ہے گماں ہے بال سے باریک ہےاس سے بہتر اور مضمون کمر ملتا نہیں
جسے تو رائیگاں سمجھا تھا واصفؔوہ آنسو افتخار جام جم تھا
وجود غیر ہو کیسے گواراتری راہوں میں بے سایہ گیا ہوں
کوئی جاگہہ نہیں پر اس سے خالیزمین ہو عرش ہو یا آسماں ہو
محبت جب ہوئی غالب نہیں چھپتی چھپانے سےفغان و آہ و نالہ ہے ترے عاشق کا نقارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books