تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "naghma e firdaus shakeel badayuni ebooks"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "naghma e firdaus shakeel badayuni ebooks"
شعر
اترا وہ خمار بادۂ غم رندوں کو ہوا ادراک ستمکھلنے کو ہے مے خانے کا بھرم اب پیر مغاں کی خیر نہیں
شکیل بدایونی
شعر
شکیل بدایونی
شعر
میری زندگی پے نہ مسکرا،مجھے زندگی کا الم نہیںجسے تیرے غم سے ہو واسطہ وہ خزاں بہار سے کم نہیں
شکیل بدایونی
شعر
قاتل کو ہے زعم چارہ گری اب درد نہاں کی خیر نہیںوہ مجھ پے کرم فرمانے لگے شاید مری جاں کی خیر نہیں
شکیل بدایونی
شعر
فصل گل آئی یا اجل آئی کیوں در زنداں کھلتا ہےیا کوئی وحشی اور آ پہنچا یا کوئی قیدی چھوٹ گیا