تلاش کا نتیجہ "naghma e sarosh fazaluddin fida ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سرور و کیف کا نغمہ غم و اندوہ کا نوحہطلسم زیست کی سرگم کبھی کچھ ہے کبھی کچھ ہے
اس سرور دیں پر جان فدا کی جس نے نماز عشق اداتلواروں کی جھنکاروں میں اور تیروں کی بوچھاروں میں
جہاں ہیں محو نغمہ بلبلیں گل جس میں خنداں ہیںاسی گلشن میں کل زاغ و زغن کا آشیاں ہوگا
آخر غم حیات کے ماتم سے فائدہغم زندگی کے ساتھ خوشی زندگی کے ساتھ
میں فدا ہوں آپ پر اور آپ ہو مجھ پر خفایہ میری تقصیر ہے یا کج ادائی آپ کی
بے فائدہ الم نہیں بے کار غم نہیںتوفیق دے خدا تو یہ نعمت بھی کم نہیں
چشم نرگس بن گئی ہے اشتیاق دید میںکون کہتا ہے کہ گلشن میں ترا چرچا نہیں
حشر کے دن امتحاں پیش خدا دونوں کا ہےلطف ہے ان کی جفا میری وفا سے کم رہے
خون ناحق کی شہادت کے لیے کافی ہے یہدامن قاتل پے جو دھبے لہو کے جم رہے
کیوں گل عارض پے تم نے زلف بکھرائی نہیںچشمۂ خورشید میں کیوں سانپ لہرایا نہیں
کوچۂ قاتل میں جا کر ہاتھ سے رکھیں تجھےاو دل بیتاب ہم نے اس لئے پالا نہیں
وقت آرایش جو کی آئینہ پر اس نے نظرحسن خود کہنے لگا اس سے حسیں دیکھا نہیں
سامنے میرے ہی وہ جاتے ہیں بزم غیر میںالمدد اے ضبط مجھ کو کب تک اس کا غم رہے
وہم ہے شک ہے گماں ہے بال سے باریک ہےاس سے بہتر اور مضمون کمر ملتا نہیں
خدا بھی اسی کی طرف ہوگا بے شکقیامت میں کیا ہوگا جانے سے حاصل
فلک خود پیر ہے گردش ستائے آپ ہی اس کواسی سے آہ کو شکوہ ہے اپنی نارسائی کا
عیش و عشرت وصل راحت سب خوشی میں ہیں شریکبے کسی میں آہ کوئی پوچھنے والا نہیں
مزہ میں دم بھرا وارث کی سچی آشنائی کایہ کیا معلوم تھا ہم کو کہ غم ہوگا جدائی کا
وہ ظالم ہے بے درد سفاک قاتلاسے درد دل کا سنانے سے حاصل
خدا سمجھے تجھے ناصح ملامت پر ملامت کیکیا آخر کو تو نے فاش پردہ پارسائی کا
Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books