تلاش کا نتیجہ "naqsh e awwal qaseemul haq gayavi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مجھ سے اوول نہ تھا کچھ دہر میں جز ذات خداغیر حق دیکھا تو پھر کچھ نہ رہا میرے بعد
غیر حق سے جو حق کو مانگ لیاشیخ جی پر کرے نہ کھلّی حور
عارفاؔ ہے حق یہی بس غیر حق کچھ بھی نہ جانپی مئے وحدت یہاں تاخیر کی حاجت نہیں
درد دل اول تو وہ عاشق کا سنتے ہی نہیںاور جو سنتے ہیں تو سنتے ہیں فسانے کی طرح
آمنہ بی بی کے دلارےعبداللہ کی آنکھ کے تارے
جوئی اول سوئی آخر جوئی ظاہر سوئی باطنخودی کے ترک میں جلدی سے مخفی سب عیاں ہوگا
مجھ سے ادا ہوا ہے جگرؔ جستجو کا حقہر ذرے کو گواہ کئے جا رہا ہوں میں
چشم حق بیں ہو چکی ہے شاد کام آرزوتوڑتا ہے اب طلسم جلوۂ باطل مجھے
مقام رحمت حق ہے ترے در کی زمیں وارثادا ہو جائے میرا بھی کوئی سجدہ یہیں وارث
قیامت آ چکی دیدار حق ہوا سب کوہم اب تلک بھی ترا انتظار رکھتے ہیں
کیوں کر نہ قرب حق کی طرف دل مرا کیجیےگردن اسیر حلقۂ حبل الورید ہے
کہیں ہے عبد کی دھن اور کہیں شور انا الحق ہےکہیں اخفائے مستی ہے کہیں اظہار مستی ہے
دل کہ جس پر ہیں نقش رنگارنگاس کو سادہ کتاب ہونا تھا
ووئی مارے انا الحق دم کرے اظہار سر بہمکوئی باندھے کمر محکم جو آپے آپ سوں لڑنا
تجھی سے نقش ناکامی میں ہیں امید کے جلوےشب غم ہے قضا کے بھیس میں میرا مسیحا تو
خواب بیدارؔ مسافر کے نہیں حق میں خوبکچھ بھی ہے تجھ کو خبر ہم سفراں جاتے ہیں
نہیں پڑتے ہیں زمیں پر جو ترے نقش قدمکیوں اڑے رنگ حنا غیر کے گھر جانے میں
بنے پنکھڑی نقش پا کب لحد پرتجھے اے صبا گل کترنا نہ آیا
کھول آنکھ اپنی دیکھ عیاں حق کا نور ہےہر برگ و ہر شجر میں اسی کا ظہور ہے
یوں خدا کی خدائی برحق ہےپر اثرؔ کی ہمیں تو آس نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books